شادی کے 6 ماہ اچھے نہیں گزرے ۔۔ مشہور اداکارہ نمرہ خان اپنی خلع کی وجہ بتاتے ہوئے

(قدرت روزنامہ)انسان جتنا بھی خوش نظر آئے لیکن اپنے اندر کئی درد چھپائے ہوئے ہوتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ نمرہ خان نے حال ہی میں ایک شو میں اپنی شادی شدہ زندگی کے بارے میں بات چیت کی ہے ان کا کہنا تھا کہ ہر چیز کے دو رخ ہوتے ہیں۔

ایک رخ تو وہ تھا کہ جب میں نے اپنے سابق شوہر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھنے کے بعد تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

مگر لوگوں کو یہ نہیں معلوم کہ میرے اس شخص کے ساتھ 6 ماہ کیسے گزرے، یہ میں ہی جانتی ہوں۔ ہاں بس لڑکیوں کو اور ان کے والدین کو یہ پیغام دینا چاہتی ہوں کہ اپنی لڑکیوں کی طاقت بنیں تاکہ کوئی مسئلہ ہوتو انہیں معلوم ہو کہ ان کے والدین ان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی طرح میرے والدین نے بھی میرا مشکل وقت میں بہت ساتھ دیا۔

دوران انٹرویو آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ نمرہ نے صرف والدین کو ہی نہیں بلکہ لڑکیوں کو بھی مشورہ دے ڈالا کہ شادی شدہ زندگی میں اپنی اگر اپ کے ساتھ کچھ بھی ہوتا ہے تو اسے ایک حد تک برداشت کریں۔

ان سب باتوں کے بعد انہوں نے اپنے مداحوں کے بارے میں بھی بات کرتے ہوئے کہا کہ آپ دیکھیں کہ میری زندگی کے اس معاملے پر بھی سوشل میڈیا پر میرے مداحوں نے بہت ساتھ دیا۔ اور میرے مداح میرے ہی دفاع میں یوں کھڑے ہوجائیں گے یہ میرے لیے بھی چونکا دینے والی چیز تھی۔

Recent Posts

سوزوکی نے آخر کار اپنی مشہور زمانہ گاڑی ’ کیری ڈبہ‘ بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…

6 mins ago

پچھلے دور حکومت میں فوج کو سیاست کےلئے استعمال کرنے کی واردات کی کوشش ہوئی تھی، سیکیورٹی حکام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…

16 mins ago

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مرسک کا پاکستانی کمپنی میں پارٹنرشپ طے پا گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…

29 mins ago

آئی ایم ایف دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے مطمئن ہوگیا ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…

35 mins ago

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کےحوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا

پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…

38 mins ago

کیا کپل شرما نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…

2 hours ago