راولپنڈی(قدرت روزنامہ) چک بیلی روڈ سے راولپنڈی آتے ہوئے مسافر ویگن اور ٹرک کے درمیان خوف ناک تصادم ہوا جس کے نتیجےمیں 4 سالہ بچہ، 2 خواتین ٹیچرز اور ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کےمطابق بیلی خان روڈ پر ٹرک اور مسافر ویگن کے درمیان کے باعث ماں اور بیٹے
سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترجمان 1122 نے بتایا کہ چک بیلی روڈ سے راولپنڈی آتے ہوئے مسافر ویگن اور ٹرک کے درمیان خوف ناک تصادم ہوا جس کے نتیجے 4 سالہ بچہ، 2 خواتین ٹیچرز اور ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردی گئیں۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…