ایلون مسک کو تاج محل کیسا لگا؟

آگرہ (قدرت روزنامہ)امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک جوکہ آج کل اپنی ٹوئٹر ڈیل کی وجہ سے میڈیا کی نظروں کا مرکز بنے ہوئے ہیں، ماضی میں ایک بار پڑوسی ملک بھارت کا دورہ کرچکے ہیں۔
ایلون مسک نے حال ہی میں ٹوئٹر پر بھارت کے مشہور ’آگرہ فورٹ‘ کی خوبصورتی کی تعریف کی ہے۔
اُنہوں نے بھارت میں موجود تاریخی قلعے آگرہ کی خوبصورتی کے حوالے سے کیے گئے ایک ٹوئٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے بتایا کہ’یہ حیران کن ہے، میں نے 2007 میں یہاں کا دورہ کیا تھا اور تاج محل بھی دیکھا تھا۔

انہوں نے تاج محل کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ’تاج محل واقعی دنیا کا ایک عجوبہ ہے۔‘
پے ٹائم کے بانی وجے شیکھر شرما نے ایلون مسک کے اس تبصرے پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے سوال کیا کہ’مسٹر مسک ٹیسلا کو ہندوستان میں متعارف کرنے کے لیے کب جائیں گے۔‘

Recent Posts

کیا واقعی ’سپر پرائم منسٹر‘ محسن نقوی ہی ہیں؟ شہباز شریف نے تعریفوں کے پل باندھ دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کابینہ کے اہم رکن وزیر داخلہ محسن…

5 mins ago

سولر پینلز مہنگے: 5 سے 12 کلوواٹ کے سولر سسٹم کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد…

11 mins ago

دوران پرواز ظہیر اقبال نے ایسا کیا کیا کہ سوناکشی چڑگئیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اپنے شوہر ظہیر اقبال کو دنیا کے…

20 mins ago

’شارک ٹینک پاکستان سے زیادہ بھارت میں دیکھا جائے گا‘، معروف ریئلٹی شو سے متعلق لوگ کیا کہہ رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شارک ٹینک ایک بزنس ریئلٹی ٹی وی شو ہے جو 27 سے…

30 mins ago

’یہ مجھے جیل سے نہیں نکالیں گے‘، عمران خان نے اپنی بہن علیمہ خان کو جیل سے کیا اہم پیغام دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا…

38 mins ago

ایکس پر ’بلاک‘ کی تعریف تبدیل، اب کیا ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ڈاٹ کام پر اگر کسی صارف کو…

44 mins ago