کیاآپ نورافتیحی کے اس جوڑے کی قیمت جانتے ہیں؟

(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ نورافتیحی نے انارکلی جوڑے کے ہمراہ دلکش کڑھائی دار دوپٹہ زیب تن کیاہے جس کومداحوں کی جانب سے بہت پسندکیاجارہاہے ۔حال ہی میں انسٹاگرام پراداکارہ کی جانب سے اپنے اس خوبصورت دیسی جوڑے میں ایک ویڈیواورتصویرپوسٹ کی گئی ہے جوسوشل میڈیاپرتبصروں کی زینت بنی ہوئی ہے اورفی الحال چند لمحوں میں اس تصویرکو7لاکھ سے زائد لائیکس بھی موصول ہوچکے ہیں
۔نورافتیحی اپنے لباس کوہمیشہ سادہ اورواضح رکھتی ہیں اورانہیں اپنے مداحوں کومنفرد اسٹائل کی مدد سے حیران کرنے کی مہارت بھی حاصل ہے۔اداکارہ نے ہلکے سبز رنگ کے بھاری لباس کے ساتھ سفید رنگ کے کڑھائی داردوپٹے میں تصویرشیئرکی ہے۔تصویرمیں دیکھاجاسکتاہے کہ نورافتیحی نے بھارتی ڈیزائنر کی جانب سے تیارکردہ یہ دلکش لباس نہایت سادہ میک اپ اورہلکے زیورت کے ہمراہ پہناہواہے ،جس کی قیمت تقریباً دولاکھ پچاس ہزار پاکستانی روپے ہے۔

Recent Posts

قاتلہ ماں، بیٹی کی راہ کی رکاوٹ بن گئی، سرکاری دستاویز کا معاملہ الجھ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اورنگی ٹاون کی طالبہ کے شناختی کارڈ کے اجرا کا معاملہ، متاثرہ…

3 mins ago

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

20 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

50 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

1 hour ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

7 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago