(قدرت روزنامہ)یوم عاشور کے بعد صورتحال دیکھ کرسکول کھولے جائیں گے، تعلیمی اداروں میں امتحانات کا انعقاد کیا جاسکے گا۔ این سی اوسی اجلاس میں فیصلہ۔تعلیمی اداوں میںامتحانات کا انعقاد کیاجاسکے گا۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں پیر نو اگست سے جاری لاک ڈائون ختم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے
۔کراچی سمیت صوبے میں بازار رات آٹھ بجے تک کھولنے کی تجویز ہے شادی کی تقریبات کھلی جگہوں پر کرنے اور دو سو مہمانوں کو شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ ریسٹورانٹ میں آئوٹ ڈورڈائننگ کھولنے کا بھی فیصلہ کیاگیا ہے ۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی اداروں میں امتحانات کا انعقاد کیاجاسکے گا۔ اجلاس میں تجویز پیش کی گئی کہ سندھ میں سکولوں کو مزید دس دن بند رکھاجائے یوم عاشور کے بعد صورتحال دیکھ کر سکول کھولے جائینگے ۔
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…