بنی گالہ میں وزیر اعظم کی رہائیشگاہ کے قریب فائرنگ ، ذرائع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ذرائع کے مطابق فائرنگ بنی گالہ میں وزیراعظم کی رہائیشگاہ عمران خان چوک پر کی گئی ہے . ذرائع کے مطابق   فائرنگ بنی گالہ میں وزیراعظم کی رہائیشگاہ عمران خان چوک پر کی گئی .

گاڑی نمبر اے ایل آئی 051 کرولا کار میں سوار 4لڑکوں نے عمران خان چوک میں فائرنگ کی ،فائرنگ کرنے والوں میں جہانزیب نثار،عبدالمعیز،مصطفیٰ حسین اور حسنین شامل ہیں . پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ   فائرنگ کرنے والے شراب کے نشے میں تھے ، فائرنگ پیسٹل ایم ایم 9  سے کی گئی ، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے . . .

متعلقہ خبریں