اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ذرائع کے مطابق فائرنگ بنی گالہ میں وزیراعظم کی رہائیشگاہ عمران خان چوک پر کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ بنی گالہ میں وزیراعظم کی رہائیشگاہ عمران خان چوک پر کی گئی۔گاڑی نمبر اے ایل آئی 051 کرولا کار میں سوار 4لڑکوں نے عمران خان چوک میں فائرنگ کی ،فائرنگ کرنے والوں میں جہانزیب نثار،عبدالمعیز،مصطفیٰ حسین اور حسنین شامل ہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے شراب کے نشے میں تھے ، فائرنگ پیسٹل ایم ایم 9 سے کی گئی ، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسرائیلی اخبار میں چھپنے والے مضمون پر ردعمل دیتے ہوئے پنجاب کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ حال ہی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق اداکارہ ثنا خان نے شوہر کیساتھ مالدیپ میں چھٹیاں مناتے ہوئے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم…