برطانیہ (قدرت روزنامہ)برطانیہ نے یکم جون سے سعودی عرب کے شہریوں کیلئے الیکٹرانک ویزا جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب میں متعین برطانوی سفیر نیل کرومپٹن نے ای ویزا کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سعودی شہری الیکٹرانک ویزا کیلئے آن لائن درخواست دے سکیں گے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی سفیر نے کہا کہ ای ویزا 6 ماہ قیام کیلئے کارآمد ہوگا، ای ویزا کا اقدام دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے کیا گیا ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…
پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…
ممبئی (قدرت روزنامہ)نیٹ فلکس پر دی گریٹ انڈین کپل شو سیزن 2 کے لیے مداح…