‘آپ ہارتے تبھی ہیں جب آپ کوشش ترک کردیتے ہیں’

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آپ ہارتے تبھی ہیں جب آپ کوشش ترک کردیتے ہیں . وزیر اعظم نے نوجوانوں کو  اولمپکس کی دوڑ دیکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ  میں چاہتا ہوں کہ ہمارے پاکستانی نوجوان یہ دوڑ دیکھیں اور اس میں سے وہ اہم ترین سبق حاصل کریں جو کھیل نے مجھے سکھایا ہے کہ  "آپ ہارتے تبھی ہیں جب آپ کوشش ترک کردیتے ہیں" .

. .

متعلقہ خبریں