ق لیگ کے وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کو اہم قلمدان مل گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم نے چوہدری سالک حسین کو وزیر سرمایہ کاری بورڈ بنا دیا،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،چوہدری سالک حسین خصوصی اقدامات اور چینی سرمایہ کاری کے اضافی معاملات بھی دیکھیں

. .

متعلقہ خبریں