ٹوکیو (قدرت روزنامہ) ٹوکیو اولمپکس 2020ء اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے جس میں پاکستان نے ایک بار پھر کوئی بھی میڈل اپنے نام نہیں کیا۔ 23 جولائی سے شروع ہونے والی اولمپک گیمز میں پاکستان کے 10 رکنی وفد نے شرکت کی لیکن کوئی بھی کھلاڑی اپنے ملک کیلئے میڈل نہ جیت پایا۔ میڈل کیلئے پاکستان کی آخری امید ارشد ندیم بھی جیولن تھرو کے فائنل میں متاثر کن کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے اور 84.62 میٹر لمبی تھرو کرکے پانچویں نمبر پر آئے۔
ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں پاکستان نے کوئی بھی میڈل نہ جیتنے کا منفی اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ میڈلز کی فہرست میں پاکستان کا نام سب سے آخر میں موجود ہے۔ شام جیسے جنگ زدہ ممالک بھی ایک برونز میڈل جیت کر پاکستان سے اوپر 86 ویں نمبر پر موجود ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…