یہ کام کیا جائے ، مذاکرات کامیابی کی صورت میں پاکستان کو کتنے کروڑ ڈالر کی گلی قسط دی جائے گی ، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ساتویں اقتصادی جائزہ مذاکرات 18 مئی سے شروع ہوں گے . ذرائع کے مطابق پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت کو مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، مذاکرات کی کامیابی کی صورت میں پاکستان کو 96 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط ملے گی .

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ سبسڈی ختم کی جائے ،ذرائع کے مطابق اس ماہ 16 مئی سے پٹرول مہنگا ہونے کا امکان ہے . آئی ایم ایف کے مطابق پٹرول کی سبسڈی کو محدود کیا جائے، پٹرول پر جنرل سبسڈی ختم کی جائے . نجی ٹی وی کے

مطابق پاکستان پہلے ہی آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کا پلان دے چکا ہے،بجلی مہنگی کرنے کے پلان پر عمل درآمد کرنا ہوگا . آئی ایم ایف کو بجلی کے نقصانات کم کرنے کے لیے ایکشن پہلے دے چکے ہیں، اب بجلی کے نقصانات کم کرنے کے ایکشن پلان پر عمل درآمد کرنا ہوگا .

. .
Ad
متعلقہ خبریں