حکومت لندن میں ہے، یہاں ڈالر 193 روپے کا ہوگیا، فواد چوہدری کا طنز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت لندن میں ہے یہاں ایک ڈالر 193 روپے کا ہوگیا . سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے ٹوئٹ شیئر کیا گیا ہے .

فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کہاکہ حکومت لندن میں بیٹھی ہے اور یہاں ایک ڈالر 193 روپے کا ہو گیا ہے، پنجاب میں پانی میسر نہیں خریف کی فصلیں تباہ ہو رہی ہیں . انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ مذاق بند کریں، عبوری حکومت بنائیں اور انتخابات

. .
Ad
متعلقہ خبریں