کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے ضلع غربی کو پانی فراہم کرنے والی حب کینال میں پڑنے والے شگاف کو پُر کر لیا گیا ہے۔واپڈا حکام کے مطابق شگاف کے باعث کراچی کو حب ڈیم سے پانی کی فراہمی چند گھنٹے متاثر رہی، شگاف معمولی نوعیت کا تھا، حب کنال میں پانی کا لیول کم رہا۔
واپڈا حکام کے مطابق آج صبح آٹھ بجے سے کراچی کو پانی کی فراہمی معمول کے مطابق بحال ہوگئی ہے، حب کینال میں اب پانی کی سطح معمول پر آگئی ہے۔واپڈا حکام کے مطابق حب ڈیم سے کراچی کو 100 ملین گیلن پانی یومیہ فراہم کیا جاتا ہے۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…