تھائی رائیڈ یا گُردوں کی خرابی، چمچ منہ میں رکھ کر صحت کا حال جاننے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کچھ لوگ صحت کے معاملے میں لاپروائی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور مرض کی علامات شدید ہونے کے باوجود ڈاکٹر کے پاس نہیں جاتے، اسی وجہ سے مرض بڑھتا چلا جاتا ہے۔
ایسے میں ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ چمچ کے ذریعے گھر بیٹھے بیٹھے اپنی صحت کے بارے میں جان لیا جائے۔اس طریقے سے آپ صرف ایک منٹ میں اپنی صحت اور بیماری کے بارے جان سکیں گے۔
طریقہ کار
اس کے لئے صرف ایک اسٹیل کا چمچ درکار ہے۔ اسے منہ میں اچھی طرح لیں اور تھوک سے پورا بھر لیں اس کے بعد پلاسٹک کی ایسی تھیلی میں رکھیں جس کے آر پار دیکھنا ممکن ہو اور پھر اس بیگ کو سورج کی روشنی یا دھوپ میں چھوڑ دیں ایک منٹ بعد اس پر بیماری کے نشانات ظاہر ہونا شروع ہوجائیں گے۔
گردوں کی خرابی یا تھائی رائیڈ گلینڈ
اگر چمچ کے اوپر سفید یا ہلکے گہرے پیلے رنگ کے نشانات آجائیں تو اس کا مطلب تھائی رائیڈ گلیڈز کا مسئلہ ہے کیونکہ جب تھائی رائیڈ گلینڈز صحیح کام نہیں کرتے تو تھوک خشک پو کر پرت کی صورت جمنے لگتا ہے۔
چمچ میں سفید داغوں کا بننا نظامِ تنفس میں انفیکشن کی علامت اور نارنجی داغ گردوں کی خرابی کو ظاہر کرتے ہیں۔
ہائی کولیسٹرول
چمچ کے اوپر جامنی پرت جمنا ہائی کولیسٹرول کو ظاہر کرتا ہے اور تیز بو محسوس ہو تو یہ معدے یا پھیپھڑوں میں خرابی کی علامت ہے۔
ذیابطیس
چمچ پر مٹھاس آنا ذیابطیس ٹائپ ون یا ٹو کی نشانی ہوسکتی ہے۔

Recent Posts

ڈسکہ، بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور نند نے اعتراف جرم کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…

6 mins ago

دنیا کا سب سے بڑا مرجان دریافت جسے خلا سے بھی دیکھا جاسکتا ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…

36 mins ago

فیصل قریشی کا اہلیہ کے ساتھ سرعام پیار، ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…

51 mins ago

کوئٹہ کے باسی دیگر شہروں کے سفر سے کیوں گریز کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…

59 mins ago

آسٹریلیا سے شکست کے باوجود بابر اعظم نے ٹی20کرکٹ کے کون سے 2 نئے ریکارڈ بنائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…

1 hour ago

سرکاری گاڑیوں پر ریس کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…

1 hour ago