(قدرت روزنامہ)ملیالم فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار موہن لال کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے منی لانڈرنگ کیس میں طلب کرلیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 61 سالہ موہن لال 1980 سے فلمی دنیا سے وابستہ ہیں، انہوں نے کئی سپر ہٹ فلمیں دیں۔
منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی نے موہن لال کو اگلےہفتے کوچی آفس میں حاضر ہونے کی ہدایت کی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کوچی آفس میں موہن لال سے دھوکے باز اور منی لانڈرنگ میں ملوث مون سن موئنکل سے متعلق پوچھ گچھ ہوگی۔
گزشتہ برس کیرالہ پولیس نے مون سن موئنکل کو 10 کروڑ روپے کی دھوکے بازی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق موہن لال کو مبینہ طور پر مون سن موئنکل کی کیرالہ رہائشگاہ پر دیکھا گیا ہے، اُن کے دورے کی وجہ تاحال سامنے نہ آسکی۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…