اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی نے جہاں جے یو آئی کو صدر کے خواب دکھائے وہیں دوسری طرف خیبر پختونخوا گورنر کا عہدہ بھی جمعیت علما اسلام ف کے ہاتھ سے نکل گیا ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) جمیعت علماء اسلام (ف) کو خیبر پختون خوا کے گورنر کا عہدہ دینے سے معذرت کرلی ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے گورنر کا عہدہ اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی گورنر خیبر پختون خوا کے عہدے کے لیے امیدوار تھیں۔ ن لیگ نے پی پی کو آئینی عہدے ملنے پر گورنر کے پی کے لیے معذرت کی،جے یو آئی کو وزارتیں اور ڈپٹی اسپیکر ملنے پر گورنر کے لیے معذرت کی گئی ہے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…