cگاڑی کے کالے شیشے ہونے پر کرکٹر آصف علی کا چالان

لاہور (قدرت روزنامہ) ٹریفک پولیس نے کرکٹر آصف علی کا چالان کر دیا . ٹریفک پولیس کے مطابق کرکٹر آصف علی کا چالان گاڑی پر کالے شیشے ہونے کی وجہ سے کیا گیا .

ٹریفک پولیس نے گاڑی کے شیشوں سے کالے پیپر اتاردئیے . ٹریفک پولیس نے کالے شیشوں کے خلاف خصوصی مہم شروع کر رکھی ہے .

. .
Ad
متعلقہ خبریں