یہ بچی کون ہے جو دکھنے میں بالکل اپنی والدہ کی طرح لگتی ہے؟ پہچانیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بچپن میں انسان ہر فکر سے آزاد ہوتا ہے اسی لیے ہر شخص اپنی بچپن کی تصاویر کو دیکھ کر اپنی یادوں کو تازہ کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اب اکثر مشہور شخصیات اپنی سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں لیکن آج ہم آپ کے سامنے ایسی مشہور شخصیت کی تصویر لیکر پیش ہوئے ہیں جسے پہچان پانا آپ کیلئے انتہائی مشکل کام ہوگا، آئیے جانتے ہیں یہ کون ہیں؟
اپنی ماں کی گود میں بیٹھی یہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کی شوبز انڈسٹری مشہور و معروف اداکارہ اینی جعفری ہیں جو کہ اپنی والدہ کی گود میں بیٹھی ہوئی ہیں۔ اس تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ بچپن سے ہی انتہائی معصوم ہیں۔ یہی نہیں اس وائرل تصویر میں یہ بات بھی واضح ہو رہی ہے کہ یہ اپنی والدہ کی طرح ہی لگتی ہیں۔

لیکن یہاں یہ بات بھی جاننا آپ کیلئے ضروری ہے کہ بچپن میں نہیں لیکن وہ بڑے ہونے کے بعد اب اپنی والدہ جیسی لگتی ہیں۔ اپنی والدہ کی طرح لگنا کسی بھی بچے کیلئے بہت فخر بات ہوتی ہے۔ آخر میں آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس تصویر کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں اور 1 ہزار سے لوگ اسے پسند بھی کر چکے ہیں۔

Recent Posts

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…

2 hours ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

2 hours ago

عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستانی عوام ہار جائیں گے,فواد چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

2 hours ago

ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے: حنیف عباسی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…

3 hours ago

ممکنہ بارشیں : وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر کے ندی نالوں کی صفائی کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…

3 hours ago

بلوچستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر گرفتار، ’’بی ایل اے اور را‘‘ گٹھ جوڑ کا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…

3 hours ago