اسلام آباد(قدرت روزنامہ) کیا نواز شریف نے فوری الیکشن کا اشادہ دیدیا؟ لندن میں ن لیگ کے تاحیات قائد نوازشریف نے ن لیگی رہنمائوں کیساتھ اہم میٹنگ میں کہا کہ عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا۔نواز شریف نے وزیراعظم کو اتحادیوں کو فوری الیکشن کیلئے آمادہ کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ سخت فیصلے کرنے ہیں تب بھی یقین دہانی کروائی جائی کہ الیکشن 2023میں ہی ہوں گے۔
دوسری جانب سینئر صحافی انصار عباسی نے اپنے کالم میں لکھا کہ پیٹرول مہنگا ہوتا ہے تو اُس کے نتیجے میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا لیکن اگر پاکستان ڈیفالٹ کر جاتا ہے تو جو نتائج ہوں گے اُس سے نہ صرف مہنگائی بہت زیادہ ہو جائے گی بلکہ پاکستان کی صورتحال سری لنکا سے بھی بدتر ہو جائے گی، ہم تباہ و برباد ہو جائیں گے، ہماری معیشت کو بدترین صورتحال کا سامنا ہو گا، ملک کو خدانخواستہ خانہ جنگی کا ممکنہ سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 5500 روپے سستا کراچی (قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل…
انٹربینک میں امریکی ڈالر277 روپے 60 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری…
سرکاری محکمے اکتیس دسمبر دوہزارچوبیس تک ترقیاتی بجٹ کی تیاری کی ٹیمز تشکیل دیں گے…
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…