جلد پر پس والا دانا نکل آئے تو کیا کرنا چاہیئے؟ کار آمد ٹپس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جلد پر پس والا دانا نکل آئے تو کیا کرنا چاہیئے؟ گھر بیٹھے یہ قدرتی علاج آزمائیں اور دانوں کو ختم کرکے جلد کو صاف بنائیں۔
ٹپ:
نمک میں تھوڑا سا نیم گرم پانی ڈالیں اور ان دانوں پر روئی کی مدد سے لگائیں اور بیس منٹ چھوڑ دیں اس سے خود بخود اندر کا مواد نکل جائے گا۔
لہسن بھی آپ کے لئے فائدہ مند ہے بس آپ اس کو چھیل کر بیچ میں سے دوٹکڑے کریں اور فوری نکلنے والے لہسن کے پانی سے اس جگہ مساج کریں۔
پودینہ کا پیسٹ بنا کر ان دانوں پر دو مرتبہ دن میں لگائیں اور کچھ دیر چھوڑ دیں پھر ان کو کپڑے کی مدد سے پھوڑیں اور فوری گلاب کا عرق لگالیں پھر سادے پانی سے دھو کر خشک کرلیں۔

Recent Posts

انٹر بینک میں ڈالر277 روپے 55 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا کراچی (قدرت روزنامہ)تبادلہ مارکیٹ میں…

1 min ago

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کی کوششوں کو دھچکا، مزید 4 کیسز رپورٹ

نئے پولیو کیس جیکب آباد ، کراچی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے اسلام…

18 mins ago

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی سے عدالتی سماعت بھی متاثر

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے لیے سیکیورٹی صورتحال کے…

49 mins ago

اسپیکر قومی اسمبلی کا مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو دوسرا مراسلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کے مطالبے پر خواتین اور…

55 mins ago

آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ – حکومت نے ترمیم کی نئی حکمت عملی بنا لی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے آئینی ترامیم سے متعلق ایک بار پھر ہوم ورک مکمل…

58 mins ago