یہ بیماری میرے سوشل میڈیا پر اس اکاﺅنٹ کی وجہ سے ٹھیک ہوگئی، معروف ماڈل نے شرمناک انکشاف کردیا

لندن(قدرت روزنامہ) بالغوں کے لیے بنایا گیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’اونلی فینز‘اداکاراﺅں اور ماڈلز میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے جہاں وہ اپنی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز فروخت کرتی اور آمدن کماتی ہیں۔ اب اس پلیٹ فارم کے متعلق ایک ماڈل نے ایسی حیران کن بات کہہ دی ہے کہ سننے والے دنگ رہ گئے۔

ڈیلی سٹار کے مطابق 33سالہ ہینا لیچ نامی یہ ماڈل ’بارڈرلائن پرسنیلٹی ڈس آرڈر‘ نامی عارضے کا شکار ہے جس کی وجہ سے اسے ڈپریشن اور ذہنی پریشانی جیسے سنگین مسائل کا سامنا رہتا تھا۔ ہینا لیچ کا کہنا ہے کہ ’اونلی فینز‘کے اس کی ذہنی صحت پر ایسے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں کہ اس کی یہ بیماری ختم ہو گئی ہیں۔

برطانوی شہر چیسٹر کی رہائشی ہینا لیچ نے کہا کہ ”میں کئی سالوں سے ادویات کھا رہی تھی اور مجھے افاقہ نہیں ہو رہا تھا تاہم اونلی فینز پر اکاﺅنٹ بنانے سے میری شخصیت ہی یکسر تبدیل ہو گئی۔ مجھے ایسا اعتماد ملا کہ میری یہ نفسیاتی بیماری خود بخود ہی ٹھیک ہونی شروع ہو گئی اور اب برائے نام رہ گئی ہے۔ ڈاکٹر بھی یہ دیکھ کر حیران تھے کہ جو کام ان کا سالہا سال کا علاج نہ کر سکا وہ اونلی فینز کے ذریعے کیسے ہو گیا۔

قبل ازیں میں شدید مالی مشکلات کا شکار بھی رہتی تھی۔ اب میں اس پلیٹ فارم سے اتنا کما لیتی ہوں کہ لگژری زندگی گزار رہی ہوں اور اپنے دو بچوں کی بہترین پرورش کر رہی ہوں۔“

Recent Posts

رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں پاکستانی چاول کی برآمدات میں 100 فیصد تک اضافہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران پاکستانی چاول کی…

4 mins ago

کامیاب کیرئیر کی حامل خواتین ازدواجی زندگی کیسے اچھی بناسکتی ہیں، سعدیہ امام کے مشورے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعدیہ امام کی جب شادی ہوئی تو لوگوں نے انہیں خوب نیک…

19 mins ago

چین کا بڑا گروپ پاکستان میں 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے ٹیکسٹائل پارکس قائم کرے گا، عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چین…

30 mins ago

’کرین اوردیگربھاری مشینری سرکاری ہوگی، بندے آپ لائیں‘، علی امین گنڈا پور نے پارٹی رہنماؤں کو بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرا علیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور گزشتہ دو دن سے مسلسل…

40 mins ago

چند ہفتوں میں پاور سیکٹر سے اچھی خبریں ملیں گی، اویس لغاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر کوئی ایسا کارنر…

52 mins ago

جج کو زیادہ سوال کرنا مہنگا پڑگیا، پولیس افسر نے طیش میں آکر قتل کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینٹکی پولیس شیرف نے تکرار کے دوران عدالت کے اندر چیمبر میں…

1 hour ago