مہمند ڈیم کی تعمیر پر کام جاری ،منصوبہ 2025ء میں مکمل ہوگا

لاہور(قدرت روزنامہ) قبائلی ضلع مہمند میں مہمند ڈیم کی تعمیر پر کام جاری ہے، منصوبہ سال 2025 میں مکمل ہوگا ،منصوبے سے ہر سال دو ارب 86 کروڑ یونٹ کی سستی بجلی ملے گی۔

مہمند ڈیم کی تعمیر پر گزشتہ دو سالوں سے تعمیراتی کام جاری ہے، مہمند ڈیم کی تکمیل سے 800 میگا واٹ سستی بجلی پید ہوگی، ڈیم کی تعمیر پر کل 309.60 ارب روپے لاگت آئے گی۔مہمند ڈیم کی تعمیر مقررہ وقت میں مکمل کرنے کےلیے کورونا وبا کے باوجود کام رکا نہیں، ڈیم پر تین شفٹوں میں کام جاری ہے، چیئرمین واپڈا کے مطابق مہمند ڈیم سے 12 ہزار ایکٹر فٹ پانی ذخیرہ ہو گا، ٹرانسمیشن اور ڈسٹریبیوشن کے لیے حکومت نے 60 ارب روپے سے زائد مختص کیےہیں۔
حکام کے مطابق ڈیم کا منصوبہ 2025 مکمل ہو گا جس سے ہر سال دو ارب 86 کروڑ یونٹ کی سستی بجلی ملے گی جبکہ تین اضلاع پشاور، نوشہرہ اور چارسدہ میں سیلاب بھی کنٹرول ہوگا۔

Recent Posts

بلاول کا دورہ بلوچستان ، بےروزگار گریجویٹس کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کیلئے چار ارب روپے مختص

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے…

10 mins ago

گاڑی چوری کی روک تھام، حب میں کراچی اور بلوچستان پولیس کی مشترکہ چوکیاں قائم کرنیکا فیصلہ

حب(قدرت روزنامہ)کراچی سے گاڑیوں کی چوری کی روک تھام کیلئے ضلع حب کے مختلف پولیس…

46 mins ago

پاکستان سے 6 لاکھ سے زائد افغان باشندے وطن واپس لوٹ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت ملک بھر میں غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی…

50 mins ago

ایچ آئی وی مریضوں کے علاج میں درپیش مسائل حل کیے جائیں، ایڈز نیٹ ورک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ایچ آئی وی ایڈز نیٹ ورک بلوچستان کے ارکان نے ایچ آئی وی ایڈزکے…

57 mins ago

رئیسانی روڈ تا پودگلی چوک سڑک کی عدم تکمیل پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل عبدالواحد کاکڑ نے کرپشن اور کرپٹ افراد…

1 hour ago

وفاقی ترقیاتی بجٹ کے 20 فیصد تک منصوبے فراڈ ہوتے ہیں، جام کمال کا دعویٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت جام کمال نے انکشاف کیا ہے کہ…

1 hour ago