کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی یونیورسٹی میں چائینیز اساتذہ پر کیے گئے حملے کے زخم ابھی بھرے نہیں تھے، امن دشمنوں کی جانب سے ایک مرتبہ پھر چین کے باشندوں کو نشانہ بنانہ کی کوشش کی گئی تاہم حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ہوا کچھ یوں کہ تربت میں سی ٹی ڈی اور وومن پولیس نے خفیہ اطلاع پر ہوشاب میں آپریشن کیا جس کے دوران خودکش بمبار کو گرفتار کیا گیا۔
آپریشن کے دوران ان کےپاس سے ڈیٹو نیٹر اور دھماکا خیز مواد سیکیورٹی فورسز نے اپنے قبضے میں لے لیا۔یہاں سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس خاتون کو بھی سی پیک روٹ پر چینی قافلے پر حملے کیلئے تیار کیا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق اس خاتون کا تعلق کالعدم تنظیم بی ایل اے مجید بریگیڈ سے ہے، گرفتار خاتون کا تعلق اسی گروپ سے ہے جس نے کراچی یونیورسٹی میں خودکش حملہ کیا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک سے فتنہ پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں آپریشن کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک اچانک بھارت میں مشہور ہوگئیں۔ پاکستانی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے واقعے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترکیہ نے حال ہی میں افغان مہاجرین کے خلاف وسیع کریک ڈاؤن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے…