اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو اعتماد میں لیے بنا الیکشن نہیں کرائے جاسکتے۔فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ نگران حکومت کیلئے تحریک انصاف کو اعتماد میں لینا ضروری ہو گا۔
نگران حکومت کیلئے تحریک انصاف کو اعتماد میں لینا ضروری ہو گا، ملک کی سب سے بڑی سیاسی قوت تحریک انصاف ہے اور تحریک انصاف کے اعتماد کے بغیر کوئ نگران حکومت بن سکتی ہے نہ الیکشن کمیشن الیکشن کرا سکتا ہے، الیکش ہی نہیں کرانا ہوتا انتخابی عمل کا باآعتماد ہونا بھی ضروری ہے
ملک کی سب سے بڑی سیاسی قوت تحریک انصاف ہے اور تحریک انصاف کے اعتماد کے بغیر کوئی نگران حکومت بن سکتی ہے نہ الیکشن کمیشن الیکشن کرا سکتا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ صرف الیکشن ہی نہیں کرانا ہوتا انتخابی عمل کا بااعتماد ہونا بھی ضروری ہے۔
ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر…
میلبرن(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک…
پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودیہ اور قطر پر کابینہ کو…