(قدرت روزنامہ)اپنے زور بازو پر اولمپکس تک پہنچنے اور شاندار کارکردگی دکھانے والے ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو سرپرستی اور سہولیات نہ ملنے کا ذمے دارکون؟
جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا، صدر پی او اے عارف حسن اور طلحہ طالب نے اظہار خیال کیا۔
فہمیدہ مرزا نے کہا کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پی او اے سمیت کوئی بھی ادارہ بھرپور کردار ادا نہیں کررہا۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ہم اسپورٹس پالیسی پر کام کررہے ہیں۔
صدر پی او اے عارف حسن نے کہا کہ ملک میں ٹیلنٹ نکھارنے کا کوئی سسٹم نہیں، یہ ماننے والی بات ہے۔
شاندار کارکردگی دکھانے والے طلحہ طالب کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل لیول پر ویٹ لفٹنگ کرنے کا موقع ملنا چاہیے تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…