انوشے عباسی کی دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی

(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہانوشے عباسی کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے .

اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے .

شئیر کی گئی تصویر میں انوشے عباسی کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے .

اس سے قبل اداکارہ کی پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نور حسن کے ہمراہ لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی .

اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی .

گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیگر لوگوں کو بھی دیکھا گیا تھا .

دوسری جانب اداکار عمران اسلم اور اداکار نور حسن نے بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ نسٹاگرام پر یہ تصاویر پوسٹ کی تھیں .

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز لگاتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں