عمران خان کو یہ نہیں پتا ماں بہن کی عزت کس کو کہتے ہیں، نواز شریف کا ردعمل

لندن (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کی جو بربادی کی ہے، ملکی تاریخ میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی اور شاید آئندہ بھی نہ ملے . میاں نواز شریف نے عمران خان کے مریم نواز کے بارے الفاظ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو یہ نہیں پتا ماں بہن کی عزت کس کو کہتے ہیں، انہیں ہمارے اور اسلامی معاشرے میں خواتین کی عزت اور مقام کا نہیں پتا، میاں نواز شریف نے کہا کہ مدینہ کی ریاست کا نام

لے کر حرکتیں وہ کرتاہے جو دنیا کے کسی گندے سے گندے معاشرے میں دیکھنے کو نہیں ملتیں .

. .

متعلقہ خبریں