اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سیرینا چوک کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت کی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے بلوچستان حکومت سے دھماکے کی رپورٹبھی طلب کرلی ۔انہوں نے دھماکے میں پولیس اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا اور لواحقین سے ہمدردی کی ۔اس موقع پر انہوں نے کہا ک زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہوں
اورامن وامان کے لئے بلوچستان حکومت کو مکمل معاونت فراہم کرینگے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کے واقعات سے نمٹنے کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گے۔ کوئٹہ دھماکا ایک بزدلانہ کاروائی ہےجس میں پولیس کو نشانہ بنایا گیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائیاں فورسز کے حوصلے پست نہیں کرسکتی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…