محکمہ اینٹی کرپشن میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، 7افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا،2کی خدمات پنجاب پولیس کے سپرد

لاہور (قدرت روزنامہ)محکمہ اینٹی کرپشن میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، اینٹی کرپشن کے 7افسروں کو عہدوں سے ہٹا کر ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم،2کی خدمات پنجاب پولیس کے سپرد کردی گئیں. مزید معلوم ہوا ہے کہ سابق ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کے منظور نظر تمام افسروں کو اہم اسامیوں سے ہٹا دیاگیا، 2سالہ رخصت پر گئے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس اینڈ اکاونٹس مظہر اقبال کو فی الفور ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا گیا اسطرح اسسٹنٹ ڈائریکٹر ویجلینس مجیب الرحمن کو عہدہ سے ہٹا کر ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم سنا دیا گیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ملک نویدطارق ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن شیخوپورہ نازیہ سندھو کا تبادلہ کرتے ،ہیڈکوارٹررپورٹ کرنے کا حکم دیدیا گیا اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاہور ریجن بی عاصمہ انجم ، اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے کے انسپکٹر ہیڈکوارٹر شاہد شریف گجر ،انسپکٹر تھانہ اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر ضیغم خلیل کا تبادلہ کرتے ہوئے ہیڈ آفس رپورٹ کرنے کی ہدایات کردی گی جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر رانا محمود الحسن اور سرکل آفیسر فیصل آباد ناصر چٹھہ کی خدمات پنجاب پولیس کے حوالے کردی گئیں

Recent Posts

لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہراسگی؛ ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کی ہدایت

لاہور(قدرت روزنامہ) تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات سے متعلق لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایف…

15 mins ago

آئی ایم ایف کا سالانہ اجلاس؛ پاکستانی وفد آئندہ ہفتے امریکا جائے گا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اگلے ہفتے آئی ایم ایف اورعالمی بینک…

25 mins ago

سپریم کورٹ؛ سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و…

31 mins ago

طالبہ زیادتی فیک نیوز: احتجاج پر گرفتار 100 کے قریب طلبا رہا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) طلبا سے مبینہ زیادتی کی خبروں پر احتجاج کرنے پر پنڈی سے گرفتار…

39 mins ago

پی ٹی آئی احتجاج کی کال؛ لاہور سے 350 سے زائد کارکنان زیر حراست

لاہور(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی احتجاج کی کال کے بعد لاہور پولیس نے کریک ڈاؤن…

50 mins ago

انسانی بنیادوں پرڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا حکم دیں، وزیراعظم کا امریکی صدر کوخط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی…

1 hour ago