دبئی جانیوالی پرواز کواچانک کیوں روک دیاگیا؟دبئی جانے سے پہلے اب کون ساٹیسٹ لازمی ہوگیا؟جانیں

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان سے دہلی جانے والی پرواز کو دبئی روانگی سے صرف چند گھنٹوں پہلے روک دیا ہے جس کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ دبئی حکام نے عالمی وہا کے پیش نظر ریپڈ پی سی آرٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے جس کے مطابق ہر مسافر کو دبئی روانگی سے چار گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ لازمی کروانا ہوگا اور رپورٹ منفی ہونے کی صورت میں ہی پرواز کی اجازت دی جائے گی۔پاکستان سول ایسوسی ایشن کے مطابق ملک کے کسی بھی بین الاقوامی ایئرپورٹ پر ریپڈ پی سی آرٹیسٹ
کی سہولت تاحال موجود نہیں ہے۔ جمعہ کو پاکستان سول ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی ہے جس میں لکھا ہے کہ دبئی حکام نے یہ پابندی بغیر کسی پیشگی اطلاع کے عائد کی ہے۔ اور سی اے اے پاکستان کے وزارت خارجہ سے مسافروں کو درپیش نئے مسئلے کو حل کرنے کے لئے مسلسل رابطے میں ہے

Recent Posts

24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان، پی ٹی آئی قیادت عمران خان سے ناخوش کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جانب سے…

1 min ago

آبِ زمزم: برکت، معیار اور خدمت کی عظیم روایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…

14 mins ago

گلوکارہ نوراں لال کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…

33 mins ago

دی گارجین کا ایکس پر اب کوئی پوسٹ نہ کرنے کا فیصلہ، مگر کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…

43 mins ago

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

50 mins ago

کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…

59 mins ago