گوجرانوالہ میں مسافر وین میں نصب گیس سلینڈر پھٹ گیا ،نو افراد جاں بحق

گوجرانوالہ(قدرت روزنامہ)وین میں نصب سلنڈرپھٹ گیا جس کے باعث آگ لگنے سے نو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہ کوٹ میں سلنڈر پھٹنے پر آگ نے مسافر وین کو لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث وین موجود مسافر بری طرح جھلس گئے، واقعے میں نو افراد جاں بحق اور7 زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما جنید اکبر بھی مستعفی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے پارٹی کی جانب سے…

2 mins ago

آریانا گرانڈے کی آواز میں تبدیلی کا کلپ وائرل، تنقید کے بعد گلوکارہ نے عجیب منطق پیش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کی مشہور گلوکارہ آریانا گرانڈے نے اپنی آواز کو تبدیل کرنے…

10 mins ago

صفر ووٹ لینے والے کینیڈین امیدوار نے اپنے حق میں ٹھپہ کیوں نہیں لگایا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک کینیڈین شخص ملک کی تاریخ کا پہلا امیدوار بن گیا جس…

21 mins ago

آزاد کشمیر اسمبلی نے فنانس بل 2024 کی منظوری دے دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی نے فنانس بل 2024 کی کثرت رائے…

28 mins ago

الیکشن ایکٹ 2017 کا ترمیمی بل منظور، کیا اب ریٹائرڈ جج بھی ٹربیونلز میں تعینات ہو سکیں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 کا ترمیمی بل 2024 کثرت رائے…

38 mins ago

کیا یکم جولائی سے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ ہورہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں یکم جولائی سے پیٹرولیم لیوی میں اضافے کی خبروں پر…

47 mins ago