ایک سکینڈمیں وہ میرے ہاتھوں میں آگیا۔۔اداکار راشد محمود کے جوان بیٹے کی موت کی دردناک کہانی

(قدرت روزنامہ)اداکار راشد محمود کواس وقت بڑاجھٹکالگاجب ان کےجوان بیٹے کی موت ہوگئی۔وہ اپنے اکلوتے بیٹے کے آئیڈیل تھے۔ان کا بیٹا بچپن سے ہی ٹاپ پوزیشن حاصل کرتا آرہا تھا ۔راشد محمود بتاتے ہیں کہ جب وہ اپنے بیٹے کے سکول رزلٹ والے دن جاتے تھے تو پورا اسکول واقف ہوتا تھا تھا کہ فرسٹ پوزیشن تو ان کے بیٹے کے ہی آئی ہوگی وہ ایک قابل فخر بچہ تھا اس نے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی اور قطر ایئر ویز پر ایک بہت اچھی پوزیشن پر جاب کرنے لگا اظہر ایک بہت خوبصورت
لڑکا تھا جسے ڈراموں اور ماڈلنگ کی دنیا سے بھی آفر ہوئی لیکن اس نے کبھی قبول نہیں کی۔اظہر کا انتقال26 سال کی عمر میں دل بند ہونے کی وجہ سے ہوا راشد محمود ایک دن پہلے ہی اسے ایئرپورٹ سے سے لے کر آئے اور دونوں نے نے ایک دوسرے کے ساتھ تصاویر بنائیں ۔ انتقال والی شام اظہر نے بابا سے کہا کہ آپ اپنی نوکری کرنا چھوڑ دیں ۔جس پرراشد محمود نے کہا میں تمہارے لئے ہی کرتا تھا اور اب بھی تمہارے لئے ہی سوچتا ہوں ہو ں ،اظہر نے کہا میں اب سب کچھسنبھال لوں گاابھی وہ یہ کہہ ہی رہاتھا کہ وہ راشد محمود کی گود میں گرگیا اور اسی وقت اس کا انتقال ہوگیا 2013 کی وہ رات راشد محمود کی زندگی کو کو ہمیشہ کے لئے ایک ایسے مقام پر روک گئی جس لمحے واپس نہیں آ پائے اپنے جوان بیٹے کی موت کا غم ان کی سانسوں میں بستا ہے

Recent Posts

نویا نویلی نندا نے سوشل میڈیا ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا نے کہا ہے…

4 hours ago

مولانا فضل الرحمان کے بغیر بھی آئینی ترمیم منظور کرسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا…

4 hours ago

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوائن براوو نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے…

4 hours ago

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر خیبرپختونخوا حکومت کا اعتراض

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا کی حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ…

4 hours ago

آصف زرداری کی ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید کے گھر آمد، لواحقین سے اظہار تعزیت

کراچی(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید…

4 hours ago

پی ٹی آئی کا احتجاج، راولپنڈی میں میٹروبس سروس کہاں کہاں بند رہےگی؟ جانیے

راولپنڈی قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے کل راولپنڈی کے لیاقت باغ میں احتجاج کا…

5 hours ago