کراچی (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن سندھ کی قیادت میں اختلافات شدید ہوگئے، ایک دھڑے نے مسلم لیگ ہاؤس کراچی پر قبضہ کرلیا۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق کنٹونمنٹ الیکشن کے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر ن لیگ سندھ میں اختلافات پیدا ہوگئے۔ کارکنوں کی جانب سے ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ کارکن مفتاح اسماعیل اور شاہ محمد شاہ کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے۔
احتجاج کے دوران کراچی ڈویژن کے کارکن مشتعل ہوگئے اور انہوں نے دروازے کو توڑ کر مسلم لیگ ہاؤس پر قبضہ کرلیا۔
کارکنان نے مطالبہ کیا ہے کہ ن لیگ کی اعلیٰ قیادت فوری مداخلت کرے اور قیادت شفاف کمیٹی تشکیل دے کر حقیقی کارکنان کو ٹکٹس جاری کرے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…