کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کی معروف اداکارہ، میزبان و ماڈل متھیرا نے چیئرمین پی ٹی آئی کے مریم نواز پر دیئے گئے بیان پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے .
متھیرا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ’یہ گپ شپ سیشن ہے یا جلسہ ‘اٴْنہوں نے کہا کہ ’آپ اس طرح کسی عورت کے بارے میں کیسے بات کر سکتے ہیں ‘ .
. اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں متھیرا نے سوالیہ انداز میں کہا کہ ’الزام تراشی، طعنوں کا کھیل اور مخالف فریق پر دھونس کیوں ‘ . اٴْنہوں نے مزید کہا کہ ’واقعی! یہ بہت احمقانہ حرکت تھی . ‘
. .