پاکستان میں یوم عاشور کب ہونے کا امکان ہے ؟جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان میں محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (پیر) کو ہوگا چاند نظر آنے کی صورت میں پاکستان میں بھی یکم محرم منگل 10 اگست جبکہ عاشورہ 19 اگست کو ہوگا۔کل چاند نظر نہ آیا تو پھر یکم محرم 11 اگست بروز بدھ اور عاشورہ 20 اگست بروز جمعہ ہوگا۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا۔یکم محرم منگل 10 اگست جبکہ عاشورہ 19 اگست کو ہوگا۔سعودی حکام کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اسلامی نئے سال 1443 ہجری کا آغاز منگل سے ہوگا۔ اتوار کی شام چاند نظر نہیں آیا۔

Recent Posts

کوئٹہ میں خاتون وکیل نے عدالت کوتالا کیوں لگا دیا؟

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے سریاب کوئٹہ میں جج کے ساتھ کورٹ روم میں…

5 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، ججز کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیچر ترمیمی آرڈیننس پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے…

15 mins ago

پیپلزپارٹی اور ہم اپنا اپنا مسودہ بنا رہے ہیں، چاہتے ہیں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے ہوجائے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے…

25 mins ago

’افغان قونصل جنرل کا قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہ ہونا کوئی بڑی بات نہیں‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…

37 mins ago

اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی ڈراما سیریل نور جہاں پر تنقید، مداح ناخوش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نور جہاں حال ہی میں ختم ہونے والا بلاک بسٹر پاکستانی ڈراما…

43 mins ago

آئی ایم ایف کی وارننگز کے باوجود حکومت کا بجلی بلز میں 487 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا منصوبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی بلز میں 487 ارب روپے کی…

53 mins ago