کوئٹہ میں دو گھنٹوں میں دوسرا دھماکہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دو گھنٹوں کے دوران دوسرا دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

اردو نیوز کے مطابق دوسرا دھماکہ سریاب روڈ پر سدا بہار ٹرمینل کے قریب ہوا جس میں ایک ریڑھی بان کرشن کمار زخمی ہوگیا۔ کرشن کمار ریڑھی پر یوم آزادی کی مناسبت سے پاکستانی پرچم فروخت کر رہا تھا۔

ڈی ایس پی آصف غفور کے مطابق ابتدائی طور پر دھماکے کو دستی بم کا بتایا جا رہا ہے تاہم اس کی نوعیت کا تعین کرنے کیلئے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔

اس سے قبل کوئٹہ کے سرینا ہوٹل کے باہر دھماکہ ہوا تھا جس میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے تھے۔ اس دھماکے میں 22 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں اکثریت پولیس اہلکاروں کی تھی۔

Recent Posts

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

37 mins ago

ہرنائی میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے 2جوانوں کے بارے میں اضافی معلومات سامنے آ گئیں

راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…

41 mins ago

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی20، بابراعظم نے2 اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے

کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…

1 hour ago

سموگ کی صورتحال ، وزیر تعلیم نے سکولوں کی بندش کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…

1 hour ago

کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…

1 hour ago

ہرنائی میں جھڑپ، 3 دہشتگرد ہلاک، میجرسمیت 2 جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…

1 hour ago