کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان میں فی تولہ سونے کے بھائومیں 2350روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوگیا . جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا15ڈالر روپے بڑھ گیا .
آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں2350روپے بڑھ کر 1لاکھ41ہزار650روپے ہوگئی اسی طرح2015روپے کے اضافے سے دس گرام سونا 1لاکھ21ہزار442روپے ہو گیا .
. .