مریم نواز بارے نامناسب جملوں پر عفت عمر بھی عمران خان پر برس پڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے چیئرمین کے مریم نواز بارے نامناسب جملوں پر عفت عمر بھی عمران خان پر برس پڑیں ۔ اپنے بیان میں عفت عمر نے کہا کہ بہت سی خواتین نے عمران خان کے مریم نواز کے بارے میں کہے جانے والے جملوں کی حوصلہ افزائی کی جسے دیکھ کر مجھے کافی حیرانی ہوئی۔اداکارہ نے کہا کہ چاہے آپ کسی بھی پارٹی کے حمایتی ہوں ، آپ کے نظریات مختلف ہی کیوں نہ ہوں ، صحیح اور غلط ایک ہی ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم یہ ہی نہیں سمجھ پارہے کہ صحیح کیا ہے، نہ ہی ہم غلط کو غلط کہہ رہے ہیں، سیاسی اختلافات کا مطلب خاندانی دشمنیاں کب سے ہوگیا، عمران خان نے ہمارے کلچر کو خراب کردیا ہے۔عفت عمر نے کہاکہ میں ہمیشہ یہ ہی سوچتی تھی کہ عمران خان مزید اس سے گھٹیا بات نہیں کرسکتے ہیں میں ہمیشہ غلط ہوتی تھی۔

Recent Posts

ایف بی آر کا انفورسمنٹ سسٹم بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے: وزیراعظم

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ…

16 mins ago

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ نجی…

19 mins ago

فیس بک ، واٹس ایپ اور یوٹیوب صارفین کی ذاتی معلومات کا کیا کرتے ہیں؟حیران کن انکشاف

نیویارک (قدرت روزنامہ )امریکہ کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ…

22 mins ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 2024 میں دنیا کی بہترین مارکیٹ رہی ہے، بلوم برگ

کراچی (قدرت روزنامہ)امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان…

36 mins ago

امیتابھ اور جیا کی شادی خفیہ کیوں رکھی گئی، پنڈت کیوں خلاف تھا؟

ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ کی نامور جوڑی اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کی…

51 mins ago

توشہ خانہ ٹو: خصوصی عدالت کا پیر کو عمران اور بشریٰ کے دلائل سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی…

1 hour ago