یا اللہ خیر فرما ۔۔! پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت اس قدر زیادہ تھی کہ عوام ۔۔۔!

اسلا م آباد (قدرت روزنامہ) یا اللہ خیر ،پاکستان میں زلزلے کے شدیدجھٹکے ، عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے . تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

 جس کی شدت پانچ اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی ہے ، بتایا جا رہا ہے کہ زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان تھا .

ابھی تک کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں  .

. .

متعلقہ خبریں