منکی پاکس کی بیماری متحدہ عرب امارات بھی پہنچ گئی

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) منکی پاکس کی بیماری متحدہ عرب امارات بھی پہنچ گئی، اماراتی حکام نے ملک میں منکی پاکس کا پہلا کسی رپورٹ ہونے کی تصدیق کر دی۔

خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارتِ صحت نے منگل کے روز ملک میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تشخیص کی تصدیق کی ہے۔ اماراتی وزارتِ صحت کے مطابق 29 سالہ مریضہ مغربی افریقا کے ایک ملک سے تعلق رکھتی ہیں اور وہ سیاح ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں ان کی مطلوبہ طبّی دیکھ بھال کی جارہی ہے۔

Recent Posts

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت 300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے پر…

1 min ago

تحریک انصاف کے حق میں امریکی ممبران کانگریس کا بائیڈن کو ایک اور خط

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باضابطہ درخواست واشنگٹن(قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے حمایتیوں…

18 mins ago

ڈسکہ میں سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات

ساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور…

37 mins ago

بجلی کی قیمت ایک ماہ کے لیے کم ہونے کا امکان، کراچی کے صارفین محروم رہیں گے

نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر…

55 mins ago

خریداروں کیلئے خوشخبری، ملک بھر میں سولر پینل اور بیٹری کی قیمت میں ریکارڈ کمی

مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…

1 hour ago

🔥 Alizeh Shah’s ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy! 💥 #AlizehShah #ViralVideo #PakistaniActress

🔥 Alizeh Shah's ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy!…

2 hours ago