ملازمین کی تنخواہیں بغیر رضامندی کے کم کی جانے لگیں؟ عید سے قبل شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ،اچانک خبر نے کھلبلی مچادی
وزارت کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ادارہ یا کمپنی کسی بھی کارکن کی تنخواہ میں تبدیلی اس کی رضامندی اور تحریری منظوری کے بغیر نہیں کر سکتی . رپورٹ میں بتایا گیا کہ سعودی وزارت افرادی قوت کے سرکاری اکاؤنٹ پر مذکورہ شخص نے شکایت درج کرائی تھی کہ اس کی تنخواہ پوچھے بغیر کم کردی گئی ہے، سعودی قانون کیا ہے؟ . وزارت نے مزید کہا کہ اگر ناجائز بنیاد پر کسی کی ملازمت کا معاہدہ ختم کردیا جائے یا تنخواہ کی کٹوتی ہو تو متاثرہ شخص اس کے خلاف دعوی دائر کرسکتا ہے . خیال رہے کہ سعودی قوانین کے تحت غیرقانونی بنیاد پر کسی بھی کارکن کی اجرت میں کٹوتی خلاف قانون ہے، معاللرصد ایپ کے ذریعے شکایت درج کرائی جاسکتی ہے . . .