لگتا ہے بلدیہ فیکٹری آتشزدگی میں ملوث بڑی مچھلیوں کو تحفظ دیا گیا،سندھ ہائیکورٹ برہم

(قدرت روزنامہ)سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پراسیکیویشن پرکئی سوالات اٹھادئیے۔ عدالت نے پراسیکیوٹر سے دوران سماعت مکالمہ میں کہاکہ نظر آرہا ہے کسی کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ آپ کےخلاف ایکشن ہونا چاہئیے۔

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی ، جسٹس کے کے آغا نے ریمارکس دیے کہ اتنے بڑے کیس میں بڑی مچھلیوں کو کیسے بچا لیا گیا ، رؤف صدیقی و دیگر کی بریت کے خلاف ریاست نے اپیل دائر کیوں نہیں کی گئی۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ جو ملزمان ٹرائل کورٹ سے بری ہوئے ان کی بریت چیلنج کیوں نہ کی گئی۔ بریت کے خلاف اپیل نہیں دائر کرنی تھی تو ملزمان کے نام فہرست میں شامل کیوں کئے ؟

فاضل جج نے ریمارکس میں کہا کہ اصل ملزمان کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے والوں کے خلاف اپیل دائر نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

سندھ ہائیکورٹ  نے رینجرز پراسیکیوشن سے 3 ماہ میں جواب طلب کرلیا۔

Recent Posts

بھارتی اداکارہ حنا خان میں کینسر کے تیسرے درجے کی تشخیص، دعاؤں کی اپیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی معروف اداکارہ حنا خان میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص…

8 mins ago

سدا بہار ٹرمینل پر چھاپے کیخلاف سریاب روڈ بلاک، پولیس افسران کا رویہ ذاتی عناد ہے، ترجمان لہڑی ہاﺅس

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ پولیس کا رات گئے سدا بہار ٹرمینل پر چھاپہ، حکمت لہڑی نے سریاب…

27 mins ago

ادبی اداروں کے فنڈز میں کٹوتی بلوچی زبان کیساتھ زیادتی ہے، بلوچستان نیشنل الائنس

تربت(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل الائنس کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہاہے کہ بلوچی اکیڈمی…

33 mins ago

بارکھان، رکھنی میں گودام کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق، 3 زخمی

بارکھان(قدرت روزنامہ)رکھنی میں بارش کے باعث بارکھان روڈ میں بیکری گودام کی چھت گرنے کے…

39 mins ago

پسنی سے لاپتہ طالبعلم بہادر بشیر کو گوادر پولیس کے حوالے کردیا گیا

پسنی(قدرت روزنامہ)گوادر کی سیاسی جماعتوں، وکلا اور بلدیاتی نمائندوں کی اہلخانہ سے یکجہتی، پسنی سے…

45 mins ago

ریاست اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمیں بتائے کہ ڈاکٹر دین محمد زندہ ہیں یا نہیں، سمی دین بلوچ

کراچی(قدرت روزنامہ)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے سیکر ٹری جنرل اور لاپتہ ڈاکٹر دین محمد…

50 mins ago