غیرقانونی ہاؤسنگ سکیمز کو ریگولرائز کرنے کیلئے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کا نام تجویز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)غیرقانونی ہاؤسنگ سکیمز کو ریگولرائز کرنے کیلئے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کا نام تجویز کیا گیا ہے، محکمہ بلدیات نے سکیمز پر کمیشن بنانے کی سمری حکومت کو ارسال کر دی۔محکمہ بلدیات نے حکومت کو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیمز پر کمیشن بنانے کی سمری ارسال کر دی ہے، جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کا نام کمیشن کے سربراہ کے طور پر تجویز کیا گیا ہے۔کمیشن غیر قانونی ہائوسنگ سکیمز کو ریگولرائز کرے گا۔ قانون کی 25 فی صد سے زائد خلاف ورزی پر سکیم کو درست کرنا پڑے گا۔ 25 فی صد تک کی خلاف ورزی پر جرمانہ کر کے سکیم کو ریگولرائز کیا جا سکے گا۔
کمیشن صرف رہائشی علاقوں میں ہاؤسنگ سکیم کی منظوری دے گا۔ گرین ایریا میں بننے والی ہاؤسنگ سکیمز کو منظور نہیں کیا جا سکے گا۔

Recent Posts

وہ فلم جس نے سلمان خان کا کیریئر تباہ ہونے سے بچا لیا

لاہور (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام…

6 mins ago

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیوڈ وارنر نے ’ڈان‘ بننے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرکٹ کے میدان میں مخالف ٹیموں کے چھکے چھڑانے والے سابق آسٹریلوی…

9 mins ago

کفایت شعاری مہم، اسپیکر قومی اسمبلی کا سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی لانے کے…

18 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ ہوگا یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جلسے کی اجازت اور جلسہ…

28 mins ago

4 ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 43 روپے کی کمی!اشیائے ضروریہ پر کتنا اور کیسا اثر پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مئی کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

52 mins ago

بھوک پر قابو پانے کے لیے زمبابوے کا 200 ہاتھیوں کو ذبح کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے خشک سالی اور جنگلات میں لگنے والی آگ…

59 mins ago