الیکشن کمیشن میں ایک اورسیاسی جماعت رجسٹرڈ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق رکن قومی اسمبلی شاہ گل آفریدی نے اپنی سیاسی جماعت تحریک استقلال پاکستان ‏الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کرادی گئی ہے۔‎ ‎

۔‎ ‎

شاہ گل آفریدی تحریک استقلال پاکستان کے چیئرمین اورحبیب اورکزئی ڈپٹی چیئرمین ‏ہوں گے۔ تحریک استقلال پاکستان کو باقاعدہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ کرا لیا گیا، جھنڈے کا رنگ کالا اور سبز منتخب کیا گیا ہے۔

‎14 ‎اگست کو شاہ گل افریدی اسلام آباد میں تحریک استقلال پاکستان کا باقاعدہ اعلان ‏کریں گے۔

Recent Posts

کوئٹہ کے ایک اور بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص، مجموعی تعداد 18 ہوگئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں ایک اور بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص کے بعد رواں سال…

1 min ago

وہ فلم جس نے سلمان خان کا کیریئر تباہ ہونے سے بچا لیا

لاہور (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے سپر اسٹار اور فلم انڈسٹری میں بھائی جان کے نام…

11 mins ago

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیوڈ وارنر نے ’ڈان‘ بننے کی تیاری کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرکٹ کے میدان میں مخالف ٹیموں کے چھکے چھڑانے والے سابق آسٹریلوی…

15 mins ago

کفایت شعاری مہم، اسپیکر قومی اسمبلی کا سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسپیکر قومی اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کے اخراجات میں کمی لانے کے…

24 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ ہوگا یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے جلسے کی اجازت اور جلسہ…

34 mins ago

4 ماہ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 43 روپے کی کمی!اشیائے ضروریہ پر کتنا اور کیسا اثر پڑا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے مئی کے بعد سے اب تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

57 mins ago