مکہ مکرمہ (قدرت روزنامہ)مسجد حرام میں نماز اورعبادت کی ادائی کا شرف کم کم مسلمانوں کو ملتا ہے مگر بعض ایسے خوش نصیب فرزندان توحید بھی ہیں جن کی پوری زندگی حرم مکی میں عبادت و ریاضت میں بسرہوتی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مکہ معظمہ کے الشیخ محمد بن عبد الوہاب آل الشیخ بھی انہی خوش نصیبوں میں سے ایک تھے جو70 سال سے ہرنماز تکبیر اولی کے ساتھ امام کے ساتھ با جماعت ادا کرتے تھے۔ الشیخ محمد بن عبدالوھاب گذشتہ روز خالق حقیقی سیجا ملے۔الشیخ عبدالوھاب خود ایک عالم دین بھی تھے۔ ان کی وفات پر سعودی علما کی طرف سے گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ مرحوم ان خوش قسمت مسلمانوں میں شامل تھے جن کی زندگی حرم مکی میں عبادت وریاضت میں گذری۔مرحوم کی نماز جنازہ جمعرات کی شام مسجد حرام میں ادا کی گئی جس کے بد انہیں مکہ معظمہ کے العدل قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
ساس کو شکوہ تھا کہ اس کا بیٹا بیوی سے بہت محبت کرتا تھا اور…
نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر…
مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…
🔥 Alizeh Shah's ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy!…
سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں ، چیئر پرسن…
اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا…