تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیاکاکہناہے کہ ریاست ہماچل پردیش کے ششی پال کاسات برس پہلے ایکسیڈنٹ ہوگیاجس کی وجہ سے ان کی ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ آئی اوروہ پوری عمر کے لیے معذورہوگئے ،ایساہی حادثہ ریاست بہار سے تعلق رکھنے والی سونم کے ساتھ بھی پیش آیاجوگھرکی چھت سے گرگئیں اوران کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی اوروہ معذورہوگئیں . ششی پال اورسونم کاعلاج چندی گڑھ کے ایک ہسپتال میں چل رہاتھا جہاں دونوں کی ملاقاتیں ہوئیں اورپھردونوں ایک دوسرے کوپسندکرنے لگے علاج مکمل ہونے کے بعد دونوں ہی چلنے پھرنے کے قابل تونہ ہوسکے البتہ وہ وہیل چیئرپربیٹھنے کے قابل ہوگئے . اس کے بعد دونوں نے باہمی رضامندی سے شادی پراتفاق کرلیا . بعد میں چند رشتہ داروں کی موجودگی میں د ہیل چیئرپربیٹھ کرہی شادی کرلی . . .
نئی دہلی (قدرت روزنامہ)رب نے بنادی جوڑی کامحاورہ واقعی سچ ہوگیا . معذورجوڑے نے وہیل چیئرپرشادی کرلی .
متعلقہ خبریں