رب نے بنادی جوڑی ۔۔۔معذورجوڑے نے وہیل چیئرپرشادی کرلی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)رب نے بنادی جوڑی کامحاورہ واقعی سچ ہوگیا۔معذورجوڑے نے وہیل چیئرپرشادی کرلی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیاکاکہناہے کہ ریاست ہماچل پردیش کے ششی پال کاسات برس پہلے ایکسیڈنٹ ہوگیاجس کی وجہ سے ان کی ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ آئی اوروہ پوری عمر کے لیے معذورہوگئے ،ایساہی حادثہ ریاست بہار سے تعلق رکھنے والی سونم کے ساتھ بھی پیش آیاجوگھرکی چھت سے گرگئیں اوران کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی اوروہ معذورہوگئیں۔ششی پال اورسونم کاعلاج چندی گڑھ کے ایک ہسپتال میں​​​​​​​ چل رہاتھا

جہاں دونوں کی ملاقاتیں ہوئیں اورپھردونوں ایک دوسرے کوپسندکرنے لگے علاج مکمل ہونے کے بعد دونوں ہی چلنے پھرنے کے قابل تونہ ہوسکے البتہ وہ وہیل چیئرپربیٹھنے کے قابل ہوگئے ۔اس کے بعد دونوں نے باہمی رضامندی سے شادی پراتفاق کرلیا۔بعد میں چند رشتہ داروں کی موجودگی میں د ہیل چیئرپربیٹھ کرہی شادی کرلی۔

Recent Posts

الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو شو کاز نوٹس جاری کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر حافظ نعیم…

2 mins ago

پاک بھارت کرکٹرز کو ایک ہی ٹیم میں کھیلتے دیکھنے کا امکان، مداحوں کے لیے خوشخبری

لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…

30 mins ago

چاہت فتح علی خان نےاپنا موازنہ ایک مشہوراداکارہ سے کردیا

لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…

42 mins ago

سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…

51 mins ago

پاکستانی معاشرے میں شادیوں پر رقص کیا جاتا ہے لیکن ڈانسر سے شادی کرنا پسند نہیں کیا جاتا، اداکارہ دیدار

لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…

53 mins ago

ڈاکٹر بیٹا حقیقی مسیحا بن گیا، جگر کا ٹکڑا عطیہ کرکے باپ کی جان بچالی

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…

56 mins ago