کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سابق وزیراعلیٰ جام کمال کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ جام کمال خان منافق اور جھوٹے ہیں اور جھوٹے کی اولین نشانی یہ ہے کہ اس کے اپنے دوست انہیں چھوڑ کر چلے گئے، تمہارے خلاف عدمِ اعتماد صرف ارکان اسمبلی نے نہیں کیا بلکہ آپ کی اپنی جماعت نے بھی صدارتی کرسی سے اتار کر باہر پھینکا، پہلے انکے خلاف کوئی کارروائی تو کریں .
..