کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سابق وزیراعلیٰ جام کمال کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ جام کمال خان منافق اور جھوٹے ہیں اور جھوٹے کی اولین نشانی یہ ہے کہ اس کے اپنے دوست انہیں چھوڑ کر چلے گئے، تمہارے خلاف عدمِ اعتماد صرف ارکان اسمبلی نے نہیں کیا بلکہ آپ کی اپنی جماعت نے بھی صدارتی کرسی سے اتار کر باہر پھینکا، پہلے انکے خلاف کوئی کارروائی تو کریں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…